• Breaking News

    Sunday, June 11, 2017

    لااسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک ) پاناما کیس پر بنائی جانے والی جے آئی ٹی نے حسن اور حسین نواز کے بعد نواز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بھی طلب کر لیا ہے۔












    تفصیلات کے مطابق معتبر ذرائع نے بتایا ہے کہ پاناما کیس پر بنائے جانے والی تحقیقاتی کمیٹی نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بھی تحقیقات کے لیے طلب کر لیا ہے ۔ نواز شریف جے آئی تی کے سامنے صبح 11 بجے جبکہ اسحاق ڈار شام 5 بجے پیش ہو نگے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے نواز شریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوچکے ہیں ۔



    from NewsBook http://ift.tt/2saMYW2
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment