سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر بھارتی فوج آپے سے باہر ہوگئی اور تشدد کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: کشمیری کرکٹرز کا پاکستانی وردی پہننا فطری عمل ہے، حریت کانفرنس
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی فتح پر مقبوضہ کشمیر میں نوجوان جشن منانے کیلئے سڑکوں پر نکل آئے اور بھرپور مسرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے پٹاخے پھاڑے اور نعرے بازی بھی کی اس دوران قابض فوج سے کشمیریوں کی خوشی برداشت نہ ہوئی اور اہلکاروں نے لاٹھی چارج کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا۔
from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2sldpsm
via IFTTT

No comments:
Post a Comment