• Breaking News

    Tuesday, June 13, 2017

    والد کیساتھ کام کرتے ہوئے وحشت ناک ماحول کا سامنا کرنا پڑا: ایوانیکا ٹرمپ

    a-206
    واشنگٹن (آن لائن)امریکی دختر اول ایوانیکا ٹرمپ واشنگٹن انتظامیہ پر برس پڑیں انکا کا کہنا ہے کہ والد کیساتھ کام کرتے ہوئے انہیں واشنگٹن میں وحشت ناک ماحول کا سامنا کرنا پڑا ہے۔امریکی ٹی وی چینل کو انڑویو دیتے ہوئے ایوانیکا ٹرمپ کا کہنا تھا کہ واشنگٹن میں بدنیتی کا ماحول ہے، جب وہ جنوری میں دارالحکومت پہنچیں

    تو انہیں اس بات کا اندازہ نہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ سابق ایف بی آئی سربراہ کے الزامات کے باوجود مستقبل کے حوالے سے پرامید ہیں۔ اپنے شوہر جیریڈ کے حوالے سے انوں نے کہا کہ

    وائٹ ہاس اور جریڈ کے درمیان افواہوں کو پھیلایا گیا جبکہ میڈیا نے ضرورت سے زیادہ جریڈ پر الزامات کو ہوا دی۔ امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کے معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیریڈ پر بھی سنگین الزامات ہیں، جس پر انہیں سینٹ کے سامنے پیش ہونا پڑے گا۔



    from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2snnCFu
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment