• Breaking News

    Monday, June 12, 2017

    شہری بلاخوف خریداری کریں، ڈی جی رینجرز

    Khi-Rangers-Powers-Issue-Isb-Pkg-17-04

    کراچی میں رمضان کے دوران اسٹریٹ کرمنلز سرگرم ہوئے تو رینجرز نے بھی نکیل ڈالنے کے لیے حکمت عملی بنالی ۔
    قانون نافذ کرنے والے ادارے نے چوراسی ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کرکے پانچ سو سے زائد مقامات پر اسنیپ چیکنگ شروع کردی ۔
    شاپنگ مالز اور بازاروں کی کڑی نگرانی کی جائے گی، موبائل اور موٹرسائیکلوں پر سوار اہلکاروں کا گشت بھی بڑھا دیا گیا ۔
    افطار سے3گھنٹے پہلے اور تراویح کے بعد لوٹ مار کے واقعات کے پیش نظر پیٹرولنگ بڑھادی گئی،شاپنگ مالز اور بازاروں کے راستوں کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے ۔
    ڈی جی رینجرز سندھ کہتے ہیں کہ شہری بلاخوف خریداری کریں سیکیورٹی کیلئے ہر وقت موجود ہیں



    from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2roF6w3
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment