• Breaking News

    Thursday, June 22, 2017

    علی امین گنڈا پور اپنے حلقے میں کل گلائیڈ جہاز سے عیدی گرائیں گے

    854775-aliamingandapur-1498078280-205-640x480
    پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر ریونیو اور تحریک انصاف نے رہنما علی امین گنڈاپور نے اپنے حلقے انتخاب ڈیرہ اسماعیل خان میں ووٹروں کو عید گفٹ دینے کا انوکھا اعلان کیا ہے۔
    علی امین گنڈا پور نے اپنے فیس بک پیج پر اعلان کیا کہ اپنے حلقہ کے لوگوں کو کل بروز جمعہ گلائیڈر عیدی جہاز کے ذریعے دیں، گلائیڈر جہاز کے ذریعے نقدی اور پھول گرائے جائیں گے جو صرف عوام کیلیے ہوں گے۔



    from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2tV3hUx
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment