• Breaking News

    Sunday, June 11, 2017

    Choudhary brothers against Nawaz sharif

    سو سنا ر کی ایک لو ہار کی : شریف برادران کے خلاف چوہدری برادران نے ایسا پتہ کھیلا کہ (ن) لیگ چاروں شانے چت ہوگئی

    لاہور(نیوز ڈیسک)پاناما کیس پر بنائی جانے والی جے آئی ٹی کی تحقیقات پر نون لیگ کی گھن گرج کو نظر انداز کرتے ہوئے چوہدری برادران نے نئی سیاسی صف بندی شروع کر دی ہے۔

    پتفصیلات کے مطابق پا ناما کیس میں جے آئی ٹی کی تحقیقات پر نون لیگ کے تحفظات اپنی جگہ لیکن جولائی کے پہلے ہفتے میں ہی سیاست پلٹا ضرور کھائے گی، انہی حالات کو بھانپتے ہوئے چودھری برادران محترک ہو گئے ہیں چودھری شجاعت حسین کی طرف سے بلائے جانے والے اجلاس میں جماعت اسلامی، پاکستان عوامی تحریک، مجلس وحدت مسلمین اور سنی اتحاد کونسل کے رہنماء شرکت کریں گے چودھری شجاعت حسین پر امید ہیں کہ تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتیں اس اتحاد کا حصہ بنیں گی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید تاحال کھل کر سامنے نہیں آ رہے لیکن وہ کوشش میں ہیں کہ حکمران جماعت کے خلاف ہم خیال جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر اکھٹی ہوں لاول بھٹو زرداری بھی پارٹی میں نئی جان ڈالنے کی خاطر سرگرم عمل تو ہیں لیکن دیکھنا یہ ہے کہ ان کی جماعت اپنا وزن کس پلڑے میں ڈالے گی۔(آ۔س)



    from Siasi Dangal http://ift.tt/2rekMCt
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment