پی ٹی آئی میں جاتے ہی فردوس عاشق اعوان کا ہنگامی اقدام، صحافی سر پکڑ کر بیٹھ گئے
لاہور(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کی مر کزی سیاستدان ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اہم پریس کانفرنس اچانک ملتوی کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر تحر یک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والی فردوس عاشق اعوان نے شام پانچ بجے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنا تھی مگر بعدازں اچانک فردوس عاشق اعوان نے پر یس کانفر نس ملتوی کر دی جس کے بعد صحافیوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔
from Siasi Dangal http://ift.tt/2rZ26nB
via IFTTT
No comments:
Post a Comment