• Breaking News

    Sunday, June 11, 2017












    لاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے دنیائے کرکٹ کی دو نامور شخصیات کے ساتھ افطاری کی۔سابق نامور کرکٹر سر ویون رچرڈز اور ای این چیپل، عمران خان سے ملنے بنی گالہ میں ان کی رہائشگاہ پہنچے اور ساتھ افطاری کی۔عمران خان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر سابق نامور کرکٹرز کے ہمراہ تصاویر بھی پوسٹ کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’ویون رچرڈز میرے دور کے عظیم ترین بلے باز تھے جبکہ ای این چیپل کو میں بطور کپتان اپنے لیے سب سے زیادہ متاثر کن سمجھتا تھا۔‘



    from NewsBook http://ift.tt/2r7Klkr
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment