لالاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری آج لاہور پہنچیں گئے ہیں ،
تفصیلات کے مطابق عوامی تحر یک کے سر براہ طاہرا لقادری مصر سے پاکستان پہنچ چکے ہیں لاہور ائیر پورٹ پر کا رکنوں کی بڑی تعداد نےان کا استقبال کیاوہ آج سے ہی اپنی سیاسی سرگرمیاں شروع کر دیں گے پاکستانی عوامی تحریک کے شہر اعتکاف میں شریک ہوں گے اسکے علاوہ شہدائے ماڈل ٹائون کے ورثائ، کارکنوں، عہدیداروں سے ملاقات بھی کریں گے ذرئع کا کہنا ہے کہ وہ حکومت مخلاف تحریک شروع کرنے کا بھی اعلان کر سکتے ہیں ۔(آ۔ع)
from NewsBook http://ift.tt/2sgLA55
via IFTTT

No comments:
Post a Comment