• Breaking News

    Sunday, June 11, 2017

    Jamshed Dasti Protest The Arrest and transfer to the prison of Multan

    جمشید دستی کی رہائی کے لیے ملتان میں دو ایسی جماعتوں نے احتجاج شروع کردیا کہ نواز حکومت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

    ملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں جمشید دستی کی گرفتاری اور سینٹرل جیل منتقلی کے خلاف عوامی راج پارٹی اور تحریک انصاف نے احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

    تفصیلات کے مطابق نواں شہر چوک پر عوامی راج پارٹی اور تحریک انصاف نے احتجاج کیا۔ مظاہرے میں ایم این اے عامر ڈوگر سمیت کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا کر پنجاب اور وفاقی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ جمشید دستی کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مظاہرین نے دھمکی دی کہ جمشید دستی کو فوری رہا نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ کار مزید بڑھا دیں گے۔



    from Siasi Dangal http://ift.tt/2t9fjJy
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment