آج کی سب سے بڑی خبر:جے آئی ٹی ن لیگ کا الیکشن سیل ہے ،ایسا انکشاف ہوگیا کہ آپ بھی چکرا کر رہ جائیں گے
لاہور(نیوز ڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہناہےحسین نوازکی تصویرایک ڈرامہ ہے،انہوں نےکہاکہ تصویرخودبناکرلیک کی گئی اورخودہی تبصرےکررہےہیں۔
تفصیلات کےمطابق لاہورایئرپورٹ پرمیڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا کہ پاناما کیس میں بنائی جانے والی جے آئی ٹی ن لیگ کے2018 کا الیکشن سیل ہے جے آئی ٹی میں حسین نواز کی تصویر لیک کے معاملے پر انہوں نے کہا کہ وہ سب ڈرامہ تھا،یہ تصویر حکومت نے خود لیک کروائی تھی ڈاکٹر طاہر القادری نےکہاکہ ماڈل ٹاؤن میں جو کچھ ہوا اس پر خاموش نہیں بیٹھیں گے،ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمیں قصاص دیا جائے۔انہوں نےکہاکہ انصاف اور قصاص کے حصول کےلیے آخری سانس تک لڑیں گےعوامی تحریک کےسربراہ نے کہا کہ جب عوام تبدیلی کےلیے اٹھ کھڑے ہوں تو تبدیلی آجائے گی،ہم نے غریبوں کے خون کی حفاظت کی قسم کھائی ہے اور اسے پورا کریں گےطاہر القادری نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں نے 2013 کے انتخابات سے قبل جو کہا تھا وہی ہواواضح رہےکہ عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ آنے والے الیکشن کے حوالے سے ملک کے مختلف سیاستدانوں سے ہمارے رابطے ہیں جن کے ساتھ مستقبل کی حکمت عملی طے کی جا رہی ہے۔(آ۔ع)
from Siasi Dangal http://ift.tt/2t8r1V8
via IFTTT

No comments:
Post a Comment