• Breaking News

    Sunday, June 11, 2017

    Journalist of pakistan killed early in the morning

    اناللہ وانا الیہ راجعون : پاکستان کے نامور صحافی کو صبح صبح قتل کردیا گیا ، پورے ملک کی فضا سوگوار

    ہری پور (نیوز ڈیسک) روزنامہ کے ٹو ٹائمز ایبٹ آباد کے ہری پور میں تعینات بیورو چیف بخشیش الٰہی کو علی الصبح لورہ چوک میں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔

    قتل کی خبر ہر طرف پھیل گئی، ہری پور ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، ہری پور کے صحافیوں نے نعش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا، ملزمان کی گرفتاری کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو 24گھنٹے کی ڈیڈلائن بصورت دیگر خیبر سے کراچی تک سخت احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ہری پور میں صحافی بخشیش الہی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لواحقین کی مدد کیلئے ہر قسم کے وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ (ا،ب،ع)



    from Siasi Dangal http://ift.tt/2sjAcW6
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment