• Breaking News

    Wednesday, July 26, 2017

    مصر، سینائی میں دھماکا، 7 افراد ہلاک

    528
    قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصری فوج کے مطابق شمالی سینائی میں ایک سیکیورٹی چیک پوائنٹ کے قریب ہونیوالے دھماکے میں 7 شہری مارے گئے ہیں، جن میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔مصر کے علاقے سینائی میں پیر ترجمان نے اپنے فیس بکاور منگل کی درمیانی شب ایک گاڑی نے چیک پوائنٹ میں داخلے کی کوشش کی اور دھماکا ہو گیا۔مصری فوج کے ترجمان نے اپنے فیس بک
    تفصیلات کے مطابق مصری فوج کے مطابق شمالی سینائی میں ایک سیکیورٹی چیک پوائنٹ کے قریب ہونیوالے دھماکے میں 7 شہری مارے گئے ہیں، جن میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔مصر کے علاقے سینائی میں پیر اور منگل کی درمیانی شب ایک گاڑی نے چیک پوائنٹ میں داخلے کی کوشش کی اور دھماکا ہو گیا۔مصری فوج کے ترجمان نے اپنے فیس بک پیج پر جاری کردہ پیغام میں بتایا کہ یہ واقعہ اریش شہر کے قریب پیش آیا، مصری فوج اس علاقے میں ایک عرصے سے جہادی گروپ داعش کیخلاف برسر پیکار ہے۔ پیج پر جاری کردہ پیغام میں بتایا کہ یہ واقعہ اریش شہر کے قریب پیش آیا، مصری فوج اس علاقے میں ایک عرصے سے جہادی گروپ داعش کیخلاف برسر پیکار ہے



    from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2vZ9Y9d
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment