بیروت‘دمشق: (ویب ڈیسک) شامی مہاجرین کی لبنانی قبرستانوں میں تدفین پر پابندی لگ گئی۔ سوشل میڈیا کے ذریعے مشہور ہونے والی تصاویر میں ایک لبنانی خاتون کو اپنے بیٹے کی قبر کھودتے دیکھا جا سکتا ہے کیونکہ اسے پڑوس میں انتقال کر جانے والے شامی لڑکے کی تدفین کیلئے جگہ نہیں مل رہی تھی
۔شامی لڑکا گزشتہ ہفتے فائرنگ کی زد میں آ کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا۔ مہاجروں کا کوئی وطن نہیں نامی تنظیم نے تصاویر فیس بک پر شائع کی تھیں جن میں ایک لبنانی خاتون وادی البقاع میں قبر کھودتے دیکھی جا سکتی ہے۔ فیس بک پوسٹ کے مطابق لبنانی خاتون اپنے بیٹے کی قبر کو کھود رہی ہے، جوایک سال پہلے فوت ہو گیا تھا۔
from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2uoYLkI
via IFTTT
No comments:
Post a Comment