• Breaking News

    Sunday, July 9, 2017

    ن لیگ کے وزراء کی خفیہ شادیاں – تمام تفصیلات سامنے آگئیں

    اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اسلام آباد میں اس وقت مسلم لیگ کے وزراء کی شادیوں کا چرچا ہے – نجی ٹی وی کے اینکر غلام حسین نے اسحاق ڈار اور ماروی میمن کی شادی کی خبر دی اور ساتھ میں ایک ارب حق مہر کا انکشاف بھی کر ڈالا – خواجہ آصف کی کشمالہ طارق سے خفیہ شادی کی خبر گردش کر رہی ہے – کہا جا رہا ہے کہ وہ ابھی بھی پارلیمانی لاجز میں رہائش پذیر ہیں – سعد رفیق نے ٹی اینکر حرا شفق سے شادی رچائی ہوئی ہے – گزشتہ سال خواجہ سعد رفیق اپنی نئی مبینہ اہلیہ شفق حرا کی تنخواہ میں اضافہ کروانے کئی گھنٹے ایم ڈی پی ٹی وی کے کمرے میں بیٹھے رہے اور تنخواہ میں اضافے کا باقاعدہ لیٹر وصول کر کے وہاں سے اٹھے تھے



    from dr-shahidmasood http://ift.tt/2tw2AUi
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment