• Breaking News

    Saturday, July 29, 2017

    شہباز شریف اگر وزیر اعظم بنے تو خاتون اول کون ہوگی۔۔۔سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

    1501313526dailyausaf

    اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نجی ٹی وی چینل کے سینئر اینکر اور صحافی عامر متین نے ایک سوال کے جواب میں ملک کے اگلے وزیراعظم کا ذکر کیا جس میں انہوں نے شہبازشریف کا تذکرہ کیا۔ عامر متین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم جیسے اہم اور بڑے عہدے کے لیے مسلم لیگ ن کو کوئی ذہین آدمی کا انتخاب کرنا چائیے تاہم اس سلسلے میں انہوں نے ایک اور بات کا ذکر کردیا جس کے بعد پروگرام میں بیٹھے تمام صحافی حضرات ہنسنا شروع ہوگئے تاہم انکا کہنا تھا کہ اگر وزیراعظم شہبازشریف بن جاتے ہیں تو پاکستان کی خاتون اول کون ہنگی۔جس پر سینئر صحافی حامد میر اور عبدالمالک کا کہنا تھا کہ یہ تو انکا ذاتی معاملہ ہے کہ وہ جس خاتون کو چاہیں خاتون اول بنا دیں۔

    تاہم اس سلسلے میں حامد میر کا کہنا تھا کہ بیگم نصرت ہی خاتون اول ہونگی۔



    from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2tRRew0
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment