ہیمبرگ (ویب ڈٍیسک)جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں گلو بل 20 نمائش میں شریک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کو ہیمبر گ میں رہائش کے لیے کو ئی ہو ٹل نہیں ملا ۔ ٹرمپ اہلیہ نے گورنمنٹ کی طرف سے دیئے گئے گیسٹ ہا ئوس کو امریکی صدر نے خیرباد کہہ دیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ مو سم کو انجوائے کرنا چاہتے تھے مگر ان سے پہلے
سعودی حکو مت نے ہوٹل کی بکنگ میں ما ت دیدی اور پو رے ہو ٹل کے کمرے بک کرا لیے جبکہ اس کے علاوہ بھی شہر کے تمام لگژری ہو ٹل پہلے ہی بک ہیں ۔پارک ہا ئٹ پر روسی رہنما ولا میر پو ٹن اور ان کے وفد نے پہلے ہی قبضہ کر لیا ہے ۔
from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2u3iA0M
via IFTTT

No comments:
Post a Comment