• Breaking News

    Friday, July 28, 2017

    نواز شریف کی نااہلی کے بعد اگلے وزیراعظم کا نام سامنے آگیا

    0-107-672x350
    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد وزیراعظم ہاوس میں ہنگامی اجلاس جاری ہے جس میں ن لیگ کی اعلیٰ قیادت موجود ہے ۔اور چوہدری نثاربھی پہنچ چکے ہیں نواز شریف کی جانبسے شاہد خاقان عباسی اور سردار ایاز صادق کا نام وزارت عظمی کیلئے دیا گیا ہے اور اس پر حتمی فیصلہ کیا جا رہا ہے۔ (ن) لیگ کے اہم رہنما اور وفاقی وزرا اس وقت وزیر اعظم ہائوس میں موجود ہیں۔ قبل ازیں وزیر اعظم ہائوس پہنچنے والے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار عین سپریم کورٹ کے فیصلے کے وقت وزیر ہائوس سے پنجاب ہائوس

    کیلئے روانہ ہو گئے۔مزید برآںمیڈیا رپورٹ کے مطابق نواز شریف اور ان کے خاندان کے تمام افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے سپریم کورٹ سے نا اہل ہونے کے بعد حکم جاری کیا ہے کہ شریف خاندان کیتمام افراد کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا جائے تا کہ ان میں سے کوئی بیرون ملک نہ جا سکے۔



    from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2vdDzPP
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment