• Breaking News

    Wednesday, July 19, 2017

    مایوس قوم میں امید کی کرن بن کر ابھرے – کوئی سمجھوتا نہیں – یہ کام ہو کر رہے گا

    راولپنڈی ( ویب ڈیسک ) آج آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے ہیو ی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا اور کہا کہ مضبوط دفاع پر کوئی سمجھتا نہیں کیا جائے گا – دفاعی منصوب کو جلد از جلد مکمل کیا جائے گا – پاک فوج دفاعی صنعت کی پھرپور سپورٹ جاری رکھے گی -آرمی چیف نے دفاعی صنعت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا


    from dr-shahidmasood http://ift.tt/2tFV86a
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment