راولپنڈی (ویب ڈیسک )بےنظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبل فریال تالپور ،راول لاؤنج کے باتھ روم کا اندر سے دروازہ نہ کھلنے پر محصور ہوگئیں – ان کے دروازے کی کنڈی خراب ہوگئی جس کی وجہ سے مجبورا” انہیں زور زور سے دروازہ کھٹکھٹانا پڑا – دروازہ کھٹکھٹانے پر ائرپورٹ کا تکنیکی عملہ فوری طور پر بلایا گیاجس نے لاک توڑدیا جس کے باعث دروازہ کھل گیا۔ ائر پورٹ انتظامیہ نے اس ناخوشگوار واقعہ پر خاتون رکن قومی اسمبلی سے معذرت بھی کی۔ وہ اتوار کو کراچی سے اسلام آباد پہنچی تھیں۔
from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2h2dQDW
via IFTTT

No comments:
Post a Comment