• Breaking News

    Friday, July 14, 2017

    رات کے وقت غسل کا حیرت انگیز فوائد جو اب تک کسی کے علم میں نہ تھے

    1499335303dailyausaf
    صبح سویرے نہانے کی عادت نہ صرف آپ کو تازہ دم بناتی ہے بلکہ ذہنی صلاحیت کو بھی بہتر بناتی ہے۔ لیکن اگر آپ پرسکون نیند لینا چاہتے ہیں تو رات میں غسل کرنا بہت فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ انہیں مختلف تحقیقات کے دوران رات میں غسل کرنے کے بے شمار فوائد کا علم ہوا ہے تاہم اس کے لیے ضروری ہے کہ درست وقت پر غسل کیا جائے۔ اور یہ درست وقت کونسا ہے؟ آئیے ماہرین سے جانتے ہیں۔ مرکز برائے سلیپ میڈیسن میں کام کرنے والی امریکی ڈاکٹر ڈیانے آگیلی کہتی ہیں کہ سونے سے پہلے جسم کو گرم کرنا بالکل غیر ضروری ہےکیوں کہ جسم کا درجہ حرارت شب روزہ تبدیلی پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتا ہے اور اسی سے دماغ کو پتہ چلتا ہے کہ جاگتے رہنا ہے یا پھر سونا ہے۔

    عام طور پر صبح سویرے جسم کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہوتا ہے اور شام سے اس میں بتدریج کمی کا آغاز ہوتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ رات میں جسم کو کم از کم درجہ حرارت پر رکھا جائے ۔جس سے دماغ کو سوجانے کے اشارے ملیں اور ہم پرسکون نیند لے سکیں۔ نیویارک کے ایک معروف اسپتال کے سربراہ شیلبی ہیرس کہتے ہیں کہ شام یا پھر رات میں سونے سے چند گھنٹے پہلے غسل کرنے کی عادت مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ کئی تحقیقات سے یہ بات ثابت ہے کہ شام میں نہانے کے بعد دستیاب وقت میں جسم کا درجہ حرارت دوبارہ کم ہوسکتا ہے اور یوں رات میں پرسکون نیند لی جاسکتی ہے۔ جس سے دماغ کو سوجانے کے اشارے ملیں اور ہم پرسکون نیند لے سکیں۔ نیویارک کے ایک معروف اسپتال کے سربراہ شیلبی ہیرس کہتے ہیں کہ شام یا پھر رات میں سونے سے چند گھنٹے پہلے غسل کرنے کی عادت مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ کئی تحقیقات سے یہ بات ثابت ہے کہ شام میں نہانے کے بعد دستیاب وقت میں جسم کا درجہ حرارت دوبارہ کم ہوسکتا ہے اور یوں رات میں پرسکون نیند لی جاسکتی ہے۔ ۔جاری ہے ۔



    from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2tVP235
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment