• Breaking News

    Wednesday, July 26, 2017

    ایک اور وفاقی وزیر احسن اقبال کا راز فاش ۔۔ لیگی صفوں میں ہلچل

    Aehsan-Iqbal (1)
    اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے اپنا سعودی اقامہ منظرعام پر آنے کے بعد اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے

    کہ مدینہ کا رہائشی سٹیٹس قدرتی عمل تھا اس پر پچھتاوا نہیں ہے۔احسن اقبال نے ٹوئٹر پراپنا موقف پیش کرتے ہوئے اقامہ لینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی جسے مدینہ میں رہنے اور کام کرنے کا موقع ملے، اس کیلئے مدینہ کا رہائشی سٹیٹس رکھنا قدرتی عمل ہوتا ہے، جب تک وہ رکھ سکے، اس پر کوئی پچھتاوا نہیں



    from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2tZajrb
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment