• Breaking News

    Tuesday, July 18, 2017

    ن لیگ کیلئے عدالت سے خوشی کی خبر – عدالت نے نااہلی کی درخواست مسترد کر دی

    لاہور ( ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی نااہلی کی درخواست مسترد کر دی گئی – تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ شہباز شریف کے اثاثے آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے اس لیئے انہیں نااہل قرار دیا جائے – لاہور ہائی کورٹ نے نااہلی کیلئے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا اور درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی – عدالت کا موقف ہے کہ اس کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا جائے – خیال رہے کہ درخواست تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے دائر کی گئی تھی


    from dr-shahidmasood http://ift.tt/2u4Xyx3
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment