• Breaking News

    Monday, July 24, 2017

    فرحان اختر اپنی نئی آنے والی فلم میں قیدی کا کردار کر رہے ہیں

    456
    لکھنو(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار فرحان اختر اپنی نئی آنے والی فلم میں قیدی کا کردار کر رہے ہیں۔ اپنے کردار میں رنگ بھرنے کیلئے وہ جیل پہنچ گئے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار فرحان اختر اپنی نئی آنے والی فلم میں قیدی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق فلم کی کہانی ضلع مراد آباد کے ایک ایسے عام انسان کشن موہن گیروترا کے گرد گھومتی ہے
    جسے گلوکار بننے کا جنون کی حد تک شوق ہے لیکن بدقسمتی سے اسے ایک مبینہ قتل کے الزام میں لکھنو جیل بھیج دیا جاتا ہے۔فرحان اختر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اس فلم کا فرسٹ لک اپنے تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار فرحان اختر اپنی نئی آنے والی فلم میں قیدی کا کردار کر رہے ہیں۔ اپنے کردار میں رنگ بھرنے کیلئے وہ جیل پہنچ گئے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار فرحان اختر اپنی نئی آنے والی فلم میں قیدی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق فلم کی کہانی ضلع مراد آباد کے ایک ایسے عام انسان کشن موہن گیروترا کے گرد گھومتی ہے جسے گلوکار بننے کا جنون کی حد تک شوق ہے لیکن بدقسمتی سے اسے ایک مبینہ قتل کے الزام میں لکھنو جیل بھیج دیا جاتا ہے۔فرحان اختر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اس فلم کا فرسٹ لک اپنے مداحوں کیلئے شیئر کیا ہے۔ شوٹنگ کیلئے فلم سٹی کے اندر جیل کا بہت ہی بڑا سیٹ لگایا گیا ہے۔ یہ فلم رواں برس 15 ستمبر کو ریلیز ہو گی۔مداحوں کیلئے شیئر کیا ہے۔ شوٹنگ کیلئے فلم سٹی کے اندر جیل کا بہت ہی بڑا سیٹ لگایا گیا ہے۔ یہ فلم رواں برس 15 ستمبر کو ریلیز ہو گی۔



    from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2uvivkR
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment