• Breaking News

    Sunday, July 16, 2017

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    .

    ..

    .

    بریکنگ نیوز – چوہدری نثار نے بلاآخر ن لیگ کو خیر آباد کہہ دیا – تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
    اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) چوہدری نثار نے ن لیگ کو خیر آباد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے – وہ مسلم لیگ ن اور وزارت داخلہ سے استعفیٰ دیں گے – نجی ٹی وی کے
    مطابق وہ اگلے چند دنوں میں پریس کانفرنس میں اپنا فیصلہ سنائیں گے – انہوں نے تحریک انصاف میں شامل ہو نے کا فیصلہ کر لیا – تمام معاملات طے پا چکے ہیں – عمران خان سے ملاقات بھی ہو چکی ہے اور انہوں نے حتمی فیصلہ کر لیا ہے
    ویڈیو دیکھیں

     

    from NewsBook http://ift.tt/2upCN1D
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment