• Breaking News

    Wednesday, August 2, 2017

    عمران خان شیخ رشید کو ووٹ ڈالنے اسمبلی اس لئے نہیں آئے کیونکہ۔۔خواجہ آصف نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

    sheikh-rashee-imran-khan (1)
    اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شیخ رشید قابل رحم آدمی ہے کہ عمران خان نے اسے وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کیا لیکن خود ہی اسے ووٹ ڈالنے قومی اسمبلی نہ آئے۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوںنے کہا کہ عمران خان شیخ رشید کو تب ووٹ ڈالیں گے جب وہ چپڑاسی کا الیکشن لڑیں گے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے امیدوار شیخ رشید کو ووٹ ڈالنے اس لئے نہیں آئے کہ انہیں کوئی شرم و حیا آگئی



    from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2vv6NtF
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment