• Breaking News

    Wednesday, August 2, 2017

    عائشہ گلہ لئی نے پچاس کروڑ لیئے عمران خان پر الزامات لگانے کے ۔ عارف نظامی

    0-11-672x350

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عارف نظامی نے کہا ہے کہ عائشہ گلہ لئی نے ن لیگ سے پچاس کروڑ روپے لیکر عمران خان پر الزامات لگائے ہیں۔جبکہ پی ٹی آئی رہنماوں کا کہنا ہے کہ عمران خان سب کی بہت عزت کرتے ہیں خاص طورپر خواتین رہنماوں کی ۔ انہوںنے مزید کہا ہے کہ خواتین رہنماوں کا کہنا ہے کہ عمران خان خواتین کا بے حد احترام کرتے ہیں۔ ،مسلم لیگ ن عائشہ گلا لئی جیسی خواتین ک

    و ایسے سنگین الزامات کے لئے 50 ،پچاس کروڑ روپے تقسیم کر رہی ہے ،کیا عائشہ گلہ لئی کو اب یاد آیا جب الیکشن قریب آرہے ہیں پہلے انہیں اس بات کا کوئی خیال نہیں تھا ؟؟؟نجی ٹی وی چینل92 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف نظامی کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک جینٹل مین انسان ہیں ،سیاست میں پرسنل اور ذاتی حملے نہیں ہونے چاہئے ، شیخ رشید کو بھی ذاتی حملوں سے گریز کرنا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ ابھی مجھے تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس ملی جس کا کہنا تھا کہ ہماری بڑی ویلیو بڑھ گئی ہے ،نون لیگ پی ٹی آئی خواتین کو 50 ، پچاس کروڑ روپے عائشہ گلا لئی کی طرح کے ڈرامے کرنے کے لئے آفر کر رہی ہے ،ان کو بھی 50 کروڑ روپے دیئے ہیں یا دینے والے ہیں مزید انہوں نے کیا کہا اس



    from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2tZmuox
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment

    Popular Posts