بھارتی ہیکرز نے پلوامہ حملے کے بعد نیا حربہ استعمال کرتے ہوئے وزارت خارجہ پاکستان کی ویب سائٹ پر سائبرحملہ کردیا ہے، دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پروزیراعظم عمران خان کا پروفائل اڑایا دیا گیا، برطانیہ، امریکا، ناروے اورتھائی لینڈ سمیت دیگر ممالک میں پاکستانی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ تک رسائی میں مشکلات درپیش ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے پلوامہ حملے کے فوری بعد بغیر تحقیقات ہی […]
The post Indian Cyber attack on Pakistan Foreign ministry data appeared first on harpalpk.
from harpalpk http://bit.ly/2BAiBMI
via IFTTT
No comments:
Post a Comment