• Breaking News

    Wednesday, August 2, 2017

    ’’بھارت پر عذاب الٰہی یا کچھ اور ؟ ‘‘ 700افراد ہلاک

    Moodi-2
    نئی دہلی (این این آئی) مغربی اور شمال مشرقی بھارت میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ سیلاب کے باعث مرنے والوں کی تعداد 700 تک جاپہنچی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ سیلاب ان موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ ہے جن کے نقصان دہ اثرات سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب کے باعثسب سے زیادہ متاثرہ ریاستیں گجرات، راجستھان، آسام اور مغربی بنگال ہیں جہاں کئی دریاؤں کا پانی وسیع علاقوں میں پھیل چکا ہے جس سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔سیلاب کے باعث

    لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں ایکڑ پر پھیلی فصلیں تباہ ہوچکی ہیں۔ ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ دہلی حکومت مسائل سے نمٹنے کے لئے خاطر خواہ اقدامات نہیں کر رہی۔



    from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2vvdnAC
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment