• Breaking News

    Sunday, June 11, 2017












    لالاہور (ویب ڈیسک) اگر آپ نواز شریف المعروف گاڈ فادر اور سسیلین مافیا کا عمران خان سے موازنہ کریں تو پتہ چلتا ہے کہ ۔۔۔

    عاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفترخارجہ نے پاک فوج کی قطرمیں تعیناتی کے حوالے رپورٹس کومستردکردیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نے کہاہے کہ قطرمیں پاکستانی فوج کی تعیناتی سے متعلق بیانات غلط ہیں اوران میں کوئی حقیقت نہیں ۔انہوں نے کہا کہ ایسی رپورٹس پاکستان اور خلیجی ممالک کے درمیان غلط فہمیاں پیداکرنے کی کوشش ہے۔یادرہے کہ سعودی عرب اورقطرکے درمیان کشیدگی کے دوان خبریں سامنے آئی تھی کہ پاکستان قطرمیں اپنے 20ہزارفوجی تعینات کررہاہے جس کی اب تردیدکردی گئی ہے>



    from NewsBook http://ift.tt/2sszNQY
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment