ااسلام آباد (ویب ڈیسک ) سکیوریٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے جے آئی ٹی کو شریف خاندان کی کمپنیوں کی چند دستاویزات فراہم کر دیں۔ لاہور سے ریکارڈ اسلام آباد بھیجا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایس ای سی پی ذرائع نے بتایا کہ جے آئی ٹی نے شریف فیملی کی 45 کمپنیوں کا ریکارڈ طلب کیا تھا۔ افسران اور اہلکاروں کی دوڑیں لگی رہیں اور فائلیں الٹی پلٹی جاتی رہیں۔ کمپنیز کا اسلام آباد میں موجود ریکارڈ، چار افسران حماد جاوید، خرم حسین، ہارون عبد اللہ اور انور ہاشمی کے حوالے کر دیا گیا جو جے آئی ٹی کے لیے معاون ہیں۔ ایس ای سی پی ترجمان مطابق شریف خاندان کی لاہور میں رجسٹرڈ کمپنیوں کا ریکارڈ منگوایا گیا ہے، ریکارڈ جونہی آئے گا، جے ائی ٹی کو فراہم کر دیں گے۔

from NewsBook http://ift.tt/2sz76SA
via IFTTT

No comments:
Post a Comment