کراچی: حکومت سندھ نے سادہ لباس محافظ اور اسلحے کی نمائش پر بابندی عائد کردی پابندی دفعہ144کے تحت60روز کے لیے لگائی گئی ہے تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے سادہ لباس محافظ اور اسلحے کی نمائش پر 60روز کے لیے پابندی عائد کردی ہے اس سلسلے میں حکومت سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے نوٹیفکیشن کے مطابق گاڑیوں کے سیاہ شیشے نیلی بتیاں پوٹرز فینسی نمبر پلیٹ پر پابندی ہوگی پولیس دیگر اداروں کی گاڑیوں سے مماثلت والی گاڑیوں کے استعمال نجی گاڑیوں کی پولیس یادیگر اداروں سے مماثلت والی وردیاں استعمال کرنے پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔
from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2rTw9P5
via IFTTT
No comments:
Post a Comment