• Breaking News

    Monday, June 12, 2017

    بلاول بھٹو کا کراچی ڈویژن کے لیئے مزید عہدیداران کے ناموں کا اعلان

    Bilawal-Bhutto-chair-meeting
    کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی ڈویژن کے لیئے مزید عہدیداران کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ راجا عبدالرزاق کو سنیئر نائب صدر، مرزا مقبول کو نائب صدر، سردار خان کو نائب صدر، امان اللہ محسود کو نائب صدر، ذوالفقار قائمخانی کو ڈپٹی جنرل سیکریٹری، ندیم بھٹو کو ڈپٹی جنرل سیکریٹری، آصف خان کو ڈپٹی اطلاعات سیکریٹری، شکیل چودھری کو ڈپٹی اطلاعات سیکریٹری، نوید بھٹی کو رکارڈ اینڈ ایوینٹ سیکریٹری ، عابد ستی کو پبلک رلیشنز سیکریٹری، خالد لطیف کو خزانچی اور عبداللطیف آرائیں کو آفیس سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ ۔پی پی پی چیئرمین کے پولیٹکل سیکریٹری جمیل سومرو کی جانب سے مذکورہ بالا عہدیداروں کی مقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے



    from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2rTzDkF
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment