• Breaking News

    Sunday, June 11, 2017

    لالاہور (ویب ڈیسک) اگر آپ نواز شریف المعروف گاڈ فادر اور سسیلین مافیا کا عمران خان سے موازنہ کریں تو پتہ چلتا ہے کہ ۔۔۔

    ع لاہور (ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیر اعظم کی جے آئی ٹی میں طلبی کے حوالے سے اپنے ٹویٹر پیغام میں پوری قوم کو مبارکباد پیش کرت ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی نے میاں صاحب کو طلب کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے وہ خوش آئند ہے ، ہماری کوششیں رنگ لے آئی ہیں ۔












    عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد پورا ہو گیا ہے ہم طاقتور کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہتے تھے ۔ جے آئی ٹی کے تحت کام کرنے والے وزیر اعظم کے ماتحت ہیں، اس لئے وزیر اعظم کو مستعفی ہو جانا چاہئے تھا، نواز شریف کو اپنے اس وقت کے الفاظ یاد کرنے چاہیں کہ جب انہوں نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے استعفے کا مطالبہ کیا تھا۔(ش س م۔ن)>



    from NewsBook http://ift.tt/2r9u4LP
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment