• Breaking News

    Saturday, June 10, 2017

    بریکنگ نیوز :شریف فیملی کی مشکلات میں اور اضافہ ،پاکستانیوں کے محبوب ترین لیڈر اچانک پاکستان پہنچ گئے

    لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری آج لاہور پہنچیں گئے ہیں ،

    تفصیلات کے مطابق عوامی تحر یک کے سر براہ طاہرا لقادری مصر سے پاکستان پہنچ چکے ہیں لاہور ائیر پورٹ پر کا رکنوں کی بڑی تعداد نےان کا استقبال کیاوہ آج سے ہی اپنی سیاسی سرگرمیاں شروع کر دیں گے پاکستانی عوامی تحریک کے شہر اعتکاف میں شریک ہوں گے اسکے علاوہ شہدائے ماڈل ٹائون کے ورثائ، کارکنوں، عہدیداروں سے ملاقات بھی کریں گے ذرئع کا کہنا ہے کہ وہ حکومت مخلاف تحریک شروع کرنے کا بھی اعلان کر سکتے ہیں ۔(آ۔ع)



    from Siasi Dangal http://ift.tt/2rYFVOj
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment