اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے میاں نواز شریف کو وزارت عظمیٰ سے نااہل قرار دے دیا ہے ۔سپریم کور ٹ کے پانچ ججوں کے بینچ نے متفقہ طور پر وزیراعظم پاکستان نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا اور انکی تاحیات نااہلی کا نوٹیفیکشن الیکشن کمشن آف پاکستان کو بھیجوا دیا ۔
from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2tJ5jHG
via IFTTT
No comments:
Post a Comment