• Breaking News

    Sunday, July 9, 2017

    کل کا دن انتہائی اہم ہے کل کیا ہونے جا رہاہے ؟ – ن لیگ کہاں حملہ کرنے والی ہے؟

    اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) عمران خان نے کہا کہ ن لیگ اپنی فطرت پر چلتے ہوئے سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والی ہے – سب کو اس بارے مین تیار رہنا چاہیئے – ن لیگ قوم کو بے وقوف بناتی رہی ہے – قطری کو بلانا ن لیگ ذمہ داری تھی – سپریم کورٹ نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ قطری خط ردی کا ٹکرا ہے – انیوں نے مطالبہ کیا کہ نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنا چاہیئے – عدالت نے گاڈ فادر کا لقب درست دیا تھا – قوم کو کرپشن کے دلدل سے نکالنے کیلئے مجھے اپنی نااہلی بھی قبول ہے – مریم نواز کا نام بھی آئی سی آئی جے کی ویب سائیٹ پر ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ لندن فلیٹس کی اصل مالک مریم نواز ہے



    from dr-shahidmasood http://ift.tt/2t2gUR5
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment