• Breaking News

    Tuesday, July 18, 2017

    دبئی سے موصول ہوئے ایسے ثبوت – وزیر اعظم نواز شریف کے ہوش اڑ جائیں گے

    اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی کی لاء فرم نے وزیر اعظم کی دبئی میں نوکری کی تصدیق کر دی ہے – دبئی سے موصول ہونے والے دوسرے خط میں اس بات کی مکمل تصدیو کی گئی ہے کہ وزیراعظم کے کیپٹل ایف زیڈ ای کمپنی کے ملازم تھے – خیال رہے کہ پاکستان کے قانون کے مطابق کوئی بھی سرکاری عہدہ رکھنے والا باہر کے ملک میں نوکری یا کاروبار نہیں کر سکتا – یہ ایک سنگین جرم ہے



    from dr-shahidmasood http://ift.tt/2uwKHGu
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment