• Breaking News

    Saturday, July 8, 2017

    آصف زرداری کی طبیعت ناساز، تشویشناک حالت میں پاکستانیوں کو افسردہ چھوڑ گئے

    1234
    کراچی(نیوز ڈیسک) سابق صدر مملکت اورشریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی،جس کے باعث آصف زرداری طبی معائنہ کروانے دبئی روانہ ہوگئے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کی شوگراوربلڈ پریشر بھی نارمل نہیں۔آصف زرداری کوچلنے میں بھی دشواری کاسامناہے۔آصف زرداری سہارالیکر چل رہے ہیں۔آصف زرداری کی طبیعت ناسازی کے باعث بلاول بھٹوزرداری نے انہیں دبئی میں طبی معائنہ کروانے کامشوری دیا۔آصف زرداری کچھ دن دبئی میں قیام کریں گے اور اپنا تفصیلی طبی معائنہ کروائیں گے۔



    from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2u3zlKk
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment