اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)وزیر اعظم کے سمدھی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن سے مبینہ شادی زیر بحث ان دنوں زبان زدعام ہے۔ایک مقامی روزنامے کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طرف سے چند روزقبل جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر جمائمہ کی خفیہ شادی رکھنے سمیت
دیگر سنگین الزامات عائد کئے گئے۔اسحاق ڈار کے ان الزامات کے بعد تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ونگ نے چند روز قبل ہی لاہور کے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کی طرف
سے اپنے ٹی وی پروگرام میں اسحاق ڈار کی ماروی میمن کی شادی کے بارے میں کئے گئے انکشاف کا بھر پور استعمال کرتے ہوئے ان کی شادی کو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا ۔چوہدری غلام حسین کے مطابق ماروی میمن نے اسحاق ڈار سے ڈیڑھ ارب روپے حق مہر مقرر کروایا ہے
from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2tTqrhL
via IFTTT

No comments:
Post a Comment