اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے خلاف سازش ہو رہی ہے – اس سازش کے پیچھے گھر کا کوئی فرد ہے – انہوں نے کہا کہ کسی جاسوس یا مخبر نے نہیں بلکہ گھر کے فرد نے لنکا ڈھانے کی کوشش کی ہے – اسی شخص نے جے آئی ٹی سے ملاقات بھی کی ہے – ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ان کا اشارہ شہباز شریف کی طرف ہے شہباز شریف نے ہی جے آئی ٹی کے سامنے طارق شفیع کے بیان کی تصدیق کرنے سے انکار کر دیا تھا – حالات اس وقت شریف خاندان میں نازک موڑ پر داخل ہو چکے ہیں اور اختلافات عروج پر ہیں
from dr-shahidmasood http://ift.tt/2uFqzST
via IFTTT

No comments:
Post a Comment