• Breaking News

    Saturday, July 8, 2017

    ایٹمی حملے کا حکم مل گیا – مگر اس کے انکار نے تیسری عالمی جنگ سے دنیا کو بچا لیا

    ماسکو (ویب ڈیسک) یہ 1962 کی بات ہے جب روسی آبدوز کیوبا کے نزدیک عالمی پانیوں میں موجود تھی – آبدوز نے سمندری حدود کی خلاف ورزی نہیں کی تھی – امریکی بحری بیڑے کو آبدوز کی موجودگی کا پتہ چل گیا – امریکیوں نے آبدوز کو محاصرے میں لے لیا اور بم برسانے لگے – انہیں کہا گیا کہ وہ آبدوز سے باہر آکر ہتھیار ڈال دیں – آبدوز کا ماسکو سے رابطہ ٹوٹ چکا تھا – وہ سمجھے کہ جنگ شروع ہو چکی ہے – آبدوز کے اعلی آفیسران نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا اور آبدوز کے کپتان نے امریکی بحری بیڑے پر ایٹمی حملے کا فیصلہ کر لیا – اس مقصد کیلئے ضروری تھا کہ کپتان، سیکنڈ کپتان اور پولیٹکل آفیسر کی منظوری ضروری تھی – کپتان اور پولیٹکل آفیسر نے منظوری دے دی مگر سیکنڈ کپتان نے ایٹمی حملے سے انکار کر دیا – انہوں نے ہتھیار ڈال دیا مگر ایٹمی حملہ نہیں کیا – دنیا انسانی تاریخ کی سب سے بڑی تباہی سے بچ گئی – اور تیسری عالمی جنگ ٹل گئی



    from dr-shahidmasood http://ift.tt/2tYpWCJ
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment