• Breaking News

    Friday, July 28, 2017

    نوازشریف کی نااہلی سے بھی بڑی خبر،مسلم لیگ ن کی حکومت ختم

    0-111-672x350
    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ لیکس کے فیصلے کے تحت نواز شریف کی نااہلی کے بعد اس بھی بڑی ایک اور دھماکے دا ر خبر آگئی ہے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے سبکدوش ہوتے ہی وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی ہے ۔جس کے نتیجے میں2013میں منتخب ہونے والی مسلم لیگ ن کی حکومت ختم کردی گئی ہے ۔وزیراعظم نوا ز شریف ن لیگ کے صدر بھی نہیں رہے اور

    وزیراعظم ہاوس سے نکلنے والے وفاقی وزراء کی گاڑیوں پر پاکستانی جھنڈے بھی نہیں ہیں۔نواز شریف آج شام تک وزیراعظم ہاوس خالی کردینگے ۔



    from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2v5znRs
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment