• Breaking News

    Wednesday, August 2, 2017

    پشاور کے شہزاد خان جو کہ کل عائشہ گلالئی کے ہمراء بنی گالہ عمران خان سے میٹنگ کے لیے گئے تھے۔ شہزاد خان نے عائشہ گلالئی کے تمام الزامات کی تردید کر دی اور عائشہ گلالئی کے بے بنیاد الزامات کو من گھڑت کہانی قرار دیا۔ مزید تفصیلات جانیے شہزاد خان سے اس ویڈیو میں۔

    No comments:

    Post a Comment