• Breaking News

    Wednesday, August 2, 2017

    نہ نوازشریف نہ ہی امیر مقام ، عائشہ گلالئی نے کس کے کہنے پر عمران خان کو گندہ کیا ، اندر کی کہانی سامنے آگئی

    1501655332dailyausaf
    اسلام آباد(سید مظفرحسین بخاری سے)معروف عالمی ماہر امور فیصل محمد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 2 تین ارکان پیپلزپارٹی کی قیادت کے ساتھ رابطہ میں ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری انتہائی شاطر شخصیت ہیں۔ عائشہ گلالئی نے عمران پر الزام پیپلزپارٹی چیئرمین آصف علی زرداری کی براہ راست ہدایت پر لگایا۔ عالمی ماہر امورفیصل محمد کا کہنا ہے جب کل عمران خان نے براہ راست زرداری کو چیلنج کیا تھا تو زرداری نے عائشہ گلالئی کو پریس کانفرنس کیلئے کہا کہ عمران کو گندہ کردو اور نواز شریف کی تعریف کروتاکہ عوام میں عمران خان اورنوازشریف کے خلاف نفرت بڑھے

    اورپیپلزپارٹی کے مردہ گھوڑے میں جان پڑجائے۔فیصل محمد کہنا تھا کہ ان کی” متحرک سازشی سیاست ” کو صرف سابقہ امریکی نائب صدر ڈک چینی اور حسین حقانی ہی سمجھتے ہیں”بالکل غلط بات ہے” یہ اقدام نوازشریف یا امیر مقام کے کہنے پر کیا گیا ہے بلکہ ان دونوں کی لڑائی میں آصف زرداری نے فائدہ اُٹھانے کی کوشش کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ عائشہ گلالئی پہلے سےہی آصف زرداری کے ساتھ رابطہ میں تھی کل عمران نے زرداری کو وارننگ دی جس کا آج آصف زرداری نے جواب دلوادیا



    from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2vmLOZt
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment