• Breaking News

    Tuesday, August 1, 2017

    سپریم کورٹ کے ججز کا توہین آمیز کارٹون سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے

    1501610790dailyazad
    راولپنڈی(نیو زڈیسک )سپریم کورٹ کے ججز کا توہین آمیز کارٹون سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے پاناما لیکس کا فیصلہ سنانے والے ججز کا توہین آمیز کارٹون بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم کی شناخت خرم رشید کے
    نام سے ہوئی جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورس نے راولپنڈی کے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت سے ملزم کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرکے تفتیش شروع کردی ہے



    from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2w4L09o
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment