خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں جمعرات کی دوپہر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پشاور، سوات، بونیر، چارسدہ، مہمند، صوابی، باجوڑ، دیربالا، ملاکنڈ، راولا کوٹ، بٹگرام اور گردونواح میں محسوس کیے گئے
The post خیبرپختونخواکےمتعدداضلاع میں زلزلے کےجھٹکے appeared first on harpalpk.
from harpalpk https://ift.tt/34DTIN3
via IFTTT

No comments:
Post a Comment