• Breaking News

    Wednesday, June 14, 2017

    اتفصیلات کے مطابق درخواست میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ جیل میں جمشیددستی کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ان سے ملاقات نہ کرانا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔اس سےایک روز قبل قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن نے بھی رکن اسمبلی










    جمشید دستی کی رہائی کا مطالبہ کیاتھا۔اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ مخالف کا موقف سننے کی مادہ ختم ہو رہا ہے، ہتھکڑیاں کھلنی چاہئے تھیں مگر لگا دی گئیں۔دوسری جانب شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جمشید دستی کو راتوں رات سینٹرل جیل بجھوایا گیا، وکلا کو وکالت نامے پر دستخط بھی نہیں کرنے دئے جا رہے۔اس کے علاوہ قائد حزب اختلاف سیدخورشید احمد شاہ نےگرفتار ایم این اے جمشید دستی کے حوالے سے اسپیکر کو خط بھی لکھ چکے ہیں ۔ خط میں ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی کا پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا کہا گیا ہے۔


    from NewsBook http://ift.tt/2szfhxY
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment