بریکنگ نیوز: نواز شریف حاضر ہوں، اچانک اسلام آباد سے دھماکے دار خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک ) پاناما کیس پر بنائی جانے والی جے آئی ٹی نے حسن اور حسین نواز کے بعد نواز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بھی طلب کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق معتبر ذرائع نے بتایا ہے کہ پاناما کیس پر بنائے جانے والی تحقیقاتی کمیٹی نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بھی تحقیقات کے لیے طلب کر لیا ہے ۔ نواز شریف جے آئی تی کے سامنے صبح 11 بجے جبکہ اسحاق ڈار شام 5 بجے پیش ہو نگے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے نواز شریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوچکے ہیں ۔
from Siasi Dangal http://ift.tt/2t7Szd1
via IFTTT

No comments:
Post a Comment