اسلام آباد (ویب ڈیسک ) عمران خان ناہلی کیس بھی سپریم کورٹ میں چل رہا ہے – حکومت اور اسکے ادارے سر توڑ کوشش کر رہے ہیں کہ کسی طرح عمران خان کو ناہل قرار دیا جائے مگع وہ اب تک کامیاب نہیں ہو سکے ہیں ا – اب کی بار الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 6 سال کی مالی تفصیلات سپریم کورٹ مین جمع کی ہے اس میں وہ سر ٹیفکیٹ بھی ہے جس کہا گیا تھا کہ تحریک انساف کسی ممنوعہ ذرائع سے فنڈنگ نہیں لیتی
from dr-shahidmasood http://ift.tt/2sR9vc6
via IFTTT

No comments:
Post a Comment